لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"nuktaa-daan" کے معنی
ریختہ لغت
nuqta-daar
नुक़्ता-दारنُقطَہ دار
فارسی
جس پر نقطہ لگایا گیا ہو ، نقطے والا ، نقطہ لگا ہوا ،جس میں نقطے ہوں ، منقوط ۔
anii-daar juutaa
अनी-दार जूताاَنی دار جُوتا
ایک قسم کا گھیتلا جوتا جس کی نوک اوپر کو اٹھی ہوتی ہے (تقریباً سو برس پہلے تکاس کے پہننے کا بہت رواج تھا).
nuqta-daar karnaa
नुक़्ता-दार करनाنُقطَہ دار کَرنا
نقطے والا بنانا ؛ مختلف نقطوں سے شکل بنانا ، مختلف رنگ کے نقطوں سے مزین کرنا ۔