ریختہ ڈکشنری پر 'ochhe' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"ochhe" کے معنی
ریختہ لغت
ochhe
ओछेاوچھے
اوچھا کی جمع یا مغیرہ حالت ، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل
aage
आगेآگے
سنسکرت
پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض
chhe
छेچھ
سنسکرت
اردو کی تہجی ترتیب کا چودھواں مصمتہ، جو لکھائی میں ج اور ھ (چ +ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’چ‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیوناگری میں ساتواں مصمتہ (#) ہے، اردو میں تلفظ ’’چھے‘‘ اور ہندی میں ’’چھا‘‘ ہے
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند