لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"octopus" کے معنی
ریختہ لغت
octopus
ऑक्टोपसآکْٹوپَس
’’آکٹو پس اسی قسم (کٹل فش) کا ایک دوسرا جانور ہے ... ان کے جسم کے اندر ایک تھیلی ہوتی ہے جس میں ایک قسم کی سیاہ روشنائی بھری رہتی ہے ،جب یہ کسی دشمن کو اپنی طرف آتے ہوئے دیکھتی ہیں تو اپنی اس روشنائی کو کافی تعداد میں باہر نکال دیتے ہیں ، روشنائی باہر آکر پانی کو گندلا کردیتی ہے ، ایسے گندلے پانی میں ان کا دشمن ان کو دیکھ نہیں سکتا ،وہ اس طرح سے اس کی نگاہ سے بچ کر بھاگ جاتے ہیں ، اس روشنائی کو سیپیا روشنائی کہتے ہیں ،مصور اس کی بہت قدر کرتے ہیں‘‘
octopod
octopodoctopod
ہشت پایہ گروہ کا سرپا یہ جس کے آٹھ بازو عموماً ماصے دار (چوسنے والے) ہوتے ہیں اور جسم کیسہ نما،بشمول اُخبوط۔.