لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"paagal-pan" کے معنی
ریختہ لغت
paagal-pan
पागल-पनپاگَل پَن
جنون یا دیوانگی کی کیفیت، وہ دماغی مرض جس سے انسان کے فہم و ادراک اور قوت ارادی وغیرہ غیر فطری معلوم پڑتے ہیں، سنک
pagal-pan
पगलपनپَگَل پَن
پاگل ہونے کی حالت یا کیفیت ، دیوانگی ، جنون.