لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"paavegaa" کے معنی
ریختہ لغت
jo maa.ngegaa so paa.egaa
जो माँगेगा सो पाएगाجو مانگے گا سو پائے گا
مان٘گے والے کر سب کچھ مل جاتا ہے
naachegaa so paavegaa
नाचेगा सो पावेगाناچے گا سو پاوے گا
جو محنت کرے گا اسے فائدہ ہو گا
jo karegaa so paavegaa
जो करेगा सो पावेगाجو کَرے گا سو پاوے گا
جیسا عمل ہوگا ویسا ہی صلہ یا اجر ملے گا.
aaj karegaa kal paa.egaa
आज करेगा कल पाएगाآج کَرے گا کَل پائے گا
جو زندگی میں برا کام کرے گا اس کی سزا روز قیامت ضرور ملے گی