لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ لغت
dil lagaa me.nDhakii se to padminii kyaa chiiz hai
दिल लगा मेंढकी से तो पद्मिनी क्या चीज़ हैدِل لَگا مینڈھکی سے تو پَدمِنِی کیا چیز ہے
جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا
padmanii
पदमनीپَدمنِی
نہایت نازک اندام اور حسین عورت، عورتوں کی اقسام چہار گانہ (پدمنی چترنی، سن٘کھنی، بستنی) میں سے قسم اعلیٰ کی عورت
isthal-padmanii
इस्थल-पदमनीاِسْتَھل پَدْمَنی
(نباتیات) ایک قسم کا کنول جو یے آب مقامات میں پھلتا ہے ؛ گلاب کے پھول کا نام (دواؤں میں مستعمل)
No records found
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔