لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"pajaama" کے معنی
ریختہ لغت
pajaama
पजामाپَجامَہ
ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس جس سے ٹخنے سے کمر تک کا حصہ ڈھکا رہتا ہے، ڈھیلی ڈھالی پتلون
فارسی
paajaama
पाजामाپاجامَہ
ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس جس سے ٹخنے سے کمر تک کا حصہ ڈھکا رہتا ہے، ازار
فارسی