ریختہ ڈکشنری پر 'palTii' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"palTii" کے معنی
ریختہ لغت
palTii
पलटीپلٹی
پلٹا کی تانیث، قلا بازی، سر نیچے اور ٹان٘گیں اوپر کر کے چھلانْگ لگانے کی حالت
paalTii
पालटीپالٹی
(عوامی) رک : پارٹی.
paaltii
पालतीپَالتی
سنسکرت
چار زانو بیٹھنے کا ایک طریقہ، داہنی ران کو بائیں پر اور بائیں کو داہنی پر رکھ کر بیٹھنا، آلتی پالتی، پالتھی
pa.Dtii
पड़तीپَڑتی
سنسکرت, ہندی
افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند