لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"parcel" کے معنی
ریختہ لغت
parcel
पार्सलپارْسَل
پلندہ، گٹھا، بقچہ، بستہ، ڈاک یا ریل سے روانہ کرنے کے لیے باندھا ہوا پلندہ یا گٹھری
parcel post
parcel postparcel post
ڈاک کے محکمے کا وہ صیغہ جو پارسلوں سے تعلق رکھتا ہے۔.
parcel honaa
पार्सल होनाپارْسَل ہونا
کسی شخص کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا جانا(بطوور استہزا).