لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"parhez" کے معنی
ریختہ لغت
parhez
परहेज़پَرْہیز
فارسی
بیماری کی حالت میں یا کسی تکلیف کے پیدا ہو جانے یا کسی نقصان کے خوف سے کسی فعل یا چیز (خصوصاً کھانے پینے کی چیز) سے بچنا، احتراز، احتیاط، گریز، اجتناب، کنارہ کشی، منع کی ہوئی چیزوں سے بچنا، بیمار کا ان افعال یا چیزوں کو ترک کرنا جو اس کے واسطے مضر ہیں، بچاؤ، حفاظت، علیحدگی
parhezii
परहेज़ीپَرْہیزی
فارسی
پھیکا کھانا، بد مزہ کھانا، پرہیز سے منسوب، ایسا کھانا جو پرہیز کے مطابق ہو
پلیٹس لغت
P