لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"paristaan" کے معنی
ریختہ لغت
paristaan
परिस्तानپَرِسْتان
سرزمین پریاں، پریوں کے رہنے کی جگہ، پریوں کا ملک، پریوں کا اکھاڑا، دیو اور پری کی بودباش کا مقام (مجازاً) حسینوں کا مجمع
فارسی
KHaaristaa.n
ख़ारिस्ताँخارِسْتاں
۔(ف) مذکر۔ وہ جگہ جہاں کثرت سے کانٹے ہوں۔
paakistaan
पाकिस्तानپاکستان
آزادی کے بعد ہندوستان کی تقسیم کے باعث وجود میں آنے والا نیا ملک مغربی اور مشرقی پاکستان تھا لیکن آپسی رنجش کی بنیاد پر وہ پاکستان بھی تقسیم ہوا اور مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا
فارسی
مزید لغتیں
Hindi Dictionary
Madda
by Madda
Urdu Dictionary
Farhang-e-Amira
by Farhang-e-Amira
Farhang-e-Asifia Vol 1
by Farhang-e-Asifia Vol 1
Farhang-e-Asifia Vol 1
by Farhang-e-Asifia Vol 1
Farhang-e-Asifia Vol 1
by Farhang-e-Asifia Vol 1