لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"parvaaz-haa" کے معنی
ریختہ لغت
kyaa parvaa hai
क्या परवा हैکیا پَروا ہے
ہندی
کچھ فکر نہیں ہے، کچھ مضائقہ نہیں، کوئی تردد نہیں، کوئی تامُّل نہیں، کچھ ڈر نہیں، مجھے اس کی کیا پرواہ
tauba kaa darvaaza khulaa hai
तौबा का दरवाज़ा खुला हैتوبہ کا دروازہ کھلا ہے
توبہ ہر وقت قبول ہو سکتی ہے، اب بھی وقت ہے توبہ کر لو
KHudaa kaa darvaaza hamesha khulaa hai
ख़ुदा का दरवाज़ा हमेशा खुला हैخدا کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے
kachahrii kaa darvaaza khulaa hai
कचहरी का दरवाज़ा खुला हैکَچَہْری کا دَرْوازہ کُھلا ہے
مطلب سیدھے سیدھے لڑنے کی ضرورت نہیں، جا کر نالش کرو، تمہیں کوئی روکتا نہیں