لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"pasaarte" کے معنی
ریختہ لغت
haath pasaare jaanaa
हाथ पसारे जानाہاتھ پَسارے جانا
(دنیا سے) خالی ہاتھ جانا، (دنیا سے) ہاتھ پھیلائے ہوئے جانا، ہاتھ کھولے ہوئے جانا
tuutiyaa.n haath pasaartii hai.n
तूतियाँ हाथ पसारती हैंطُوطِیاں ہاتھ پَسارْتی ہَیں
شیریں زبانی اور خوش کلامی کی تعریف میں بولتے ہیں.
muTThii baa.ndhe aa.e , haath pasaare jaa.e
मुट्ठी बाँधे आए , हाथ पसारे जाएمُٹّھی بانْدھے آئے ، ہاتھ پَسارے جائے
جیسے خالی ہاتھ آئے ویسے ہی خالی ہاتھ گئے ، دنیا میں جیسے آتا ہے ویسے ہی خالی ہاتھ جاتا ہے
chaadar chhoTii paa.nv pasaare bahut
चादर छोटी पाँव पसारे बहुतچادَر چھوٹی پانو پَسارے بَہُت
آمدنی تھوڑی خرچ کیا زیادہ (قب : چادر تھوڑی الخ)