لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"patthaa" کے معنی
ریختہ لغت
paTThaa
पट्ठाپَٹّھا
سنسکرت
گوشت سے ملا ہوا زردی مائل سفید رن٘گ تسمے کی وضع کا تار جس کے وسیلے سے بدن کے اعضا سکڑتے پھیلتے اور کھن٘چتے ہیں ، عُضلہ ، (جِسم کی) مچھلی ، عصب.
paathaa
पाथाپاتھا
سنسکرت
ایک باٹ جو چار سیر خام کے برابر ہوتا ہے