لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"pesh-raft" کے معنی
ریختہ لغت
pesh-raft
पेश-रफ़्तپیش رفت
کارگر، با اثر، موثر، نتیجہ خیز (ہونا، جانا کے ساتھ) (فقرہ) سب لوگ دن بھر ہلاک ہوئے کوئی حکمت نہ چلی کوئی تدبیر، پیشرفت نہ ہوئی
فارسی
pesh-raft jaanaa
पेश-रफ़्त जानाپیش رَفْت جانا
بس چلنا، قابو ہونا
haft-nesh
हफ़्त-नेशہَفْت نیش
سات ڈنک والا ؛ (کنایتہ) نہایت زہریلا یا خطرناک ۔