لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"petuu" کے معنی
ریختہ لغت
paTu
पटुپَٹُو
تیز ؛ کڑوا ، کھٹا ؛ چالاک ، ہوشیار ، پھرتیلا ؛ دغاباز ، عیار ، فریبی ؛ صاف ، ستھرا ؛ ذی ہوش ، عقل مند ؛ محنتی ، محنت کش ؛ سخت مزاج ، بے رحم ، سن٘گ دل .
سنسکرت
paTTuu
पट्टूپَٹُّو
۱. ایک قسم کا گٹھیلا اونی کپڑا (جو اوور کوٹ اور پتلون یا شیروانی بنانے میں یا کمبل کے طور پر استعمال ہوتا ہے).
سنسکرت
پلیٹس لغت
H
P
H
H
H