Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

لغت

لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے

"piipal" کے معنی

ریختہ لغت

piipal

पीपलپِیْپَل

برگد کی نوع کا ایک بڑا سایہ دار درخت جو برصغیر میں تقریباً ہر جگہ پایا جاتا ہے یہ اون٘چائی میں برگد کے برابر ہی ہوتا ہے لیکن اس میں برگد کی طرح جٹائیں نہیں پھوٹتیں اس کے پتے گول ہوتے ہیں اور آگے کی طرف لمبی گاودم نوک ہوتی ہے چھال سفید اور چکنی ہوتی ہے لکڑی پولی اور کمزور ہوتی ہے اور جلانے کے سوا اور کسی کام کی نہیں ہوتی اس کی پیپلی (پھل) برگد کے پھل کی نسبت چھوٹی اور گول اور پکنے پر میٹھی ہوتی ہے پھل لگنے کا موسم بیساکھ جیٹھ ہے اس کی ڈالیوں پر لاکھ کے کیڑے پیدا ہوتے اور پالے جاتے ہیں چھال کے ریشوں سے میانمار والے ایک قسم کا ہرا کاغذ بناتے ہیں ہندو اس درخت کو بہت متبرک مانتے ہیں

سنسکرت

piiplaa

पीप्लाپِیپْلا

(سپاہ گری) تلوار کی انی ، تلوار کی نوک ، تلوار کا آخری نوکدار حصہ.

سنسکرت

piipaa

पीपाپِیْپا

جست کی چادر نیز ٹین کا بنا ہوا گول مستطیل یا چوکور شکل کا برتن جس میں گھی تیل اور دوسری اشیاء رکھی جاتی ہیں، کنستر.

pippalii

पिप्पलीپِپَّلی

لمبی مرچ

سنسکرت

پلیٹس لغت

پيپل पीपल pīpal

H پيپل पीपल pīpal [S. पिप्पली], s.f. Long pepper, Piper longum (both plant and berry).

پيپل पीपल pīpal

H پيپل पीपल pīpal [S. पिप्पलः], s.m. The holy fig-tree, Ficus religiosa.

;

Farhang-e-Asifia (Vol. 1) Matches in 2 pages

+ -

Hindi Dictionary

Madda

by Madda

Urdu Dictionary

Farhang-e-Amira

by Farhang-e-Amira

Farhang-e-Asifia Vol 1

by Farhang-e-Asifia Vol 1

Lughaat e Kishori

by Lughaat e Kishori
بولیے