لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"pochhuu.n" کے معنی
ریختہ لغت
tumhaarii god me.n baiThuu.n aur daa.Dhii nochuu.n
तुम्हारी गोद में बैठूँ और दाढ़ी नोचूँتُمھاری گود میں بَیٹُھوں اور داڑھی نوچُوں
جس سے فائدہ اٹھائیں اسی کی جڑیں کھودیں (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی سے فائدے اٹھاے یا محبت جتائے اور اسی کے نقصان کے درپے رہے).
terii god me.n baiThuu.n aur terii daa.Dhii nochuu.n
तेरी गोद में बैठूँ और तेरी दाढ़ी नोचूँتیری گود میں بیٹھوں اور تیری داڑھی نوچوں
اپنے مددگار اور پناہ دینے والے کو ہی نقصان پہنچانا