لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"professor" کے معنی
ریختہ لغت
regius professor
regius professorregius professor
(برطانیہ میں ) بادشاہ کے قائم کردہ منصب معلمی پر مامور پر وفیسر (خصوصاً اوکسفرڈ یا کیمبرج میں ہنری ہشتم کی قائم کردہ )پر وفیسر کی اسامی یا کرسی۔.
mehmaan-professor
मेहमान-प्रोफ़ेसरمِہمان پروفیسَر
وہ استاد جسے کوئی یونیورسٹی تھوڑے عرصے کے لیے یا جز وقتی طور پر اپنے عملہء اساتذہ میں شامل ہونے کی دعوت دے ، عارضی یا جز وقتی طور پر پڑھانے والا استاد (انگ : (Visiting Professor ۔