لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"pyaaz" کے معنی
ریختہ لغت
pyaaz
प्याज़پیاز
ایک پودے کی بودار اور پرت در پرت جڑ جو مختلف طریقوں سے کھائی جاتی ہے اور سالنوں میں بھی ڈالتے ہیں بطور دوا بھی استعمال ہوتی ہے اس کے ہر ایک عدد کو گٹھی یا گنٹھی کہتے ہیں
فارسی
pyaaz daaGnaa
प्याज़ दाग़नाپِیاز داغْنا
پیاز روغن میں بھوننا .
pyaaz kii gaTThii
प्याज़ की गट्ठीپِیاز کی گَٹّھی
پیاز کی گرہ
پلیٹس لغت
P
P