لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"qalaa-baazii" کے معنی
ریختہ لغت
kahaa-badii
कहा-बदीکَہا بَدی
شرط کے مطابق ، طے شدہ ، قول و قرار و عہد و پیمان کے مطابق .
qalaa-baazii
क़ला-बाज़ीقَلا بازی
فارسی, ہندی
نَٹ كی طرح دونوں ہاتھ زمین پر ركھ كر یا ركھے بغیر سر كے بل اُلٹ جانا، ڈھیكلی لگانا، لڑھكنی كھانا
kallaa-baazii
कला-बाज़ीکَلا بازی
فارسی
نٹ کی طرح دونوں ہاتھ زمین پر رکھ کر سر کے بل اُلٹ جانا، سر نیچے پانو اوپر کر کے پڑ جانا، ڈھینکلی کھانا
kaalii-baa.Dii
काली-बाड़ीکالی باڑی
بنگالی ہندوؤں کا مندر جہاں کالی دیوی پوجا ہوتی ہے .