لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"qand-e-mukarrar" کے معنی
ریختہ لغت
qand-e-mukarrar
क़ंद-ए-मुकर्ररقَنْدِ مُکَرَّر
عربی, فارسی
۱. دو مرتبہ صاف کیا ہوا قند جو بہت عمدہ اور شفاف ہوتا ہے ، دوبارہ صاف کیا ہوا قند.
qand-e-mukarrar kaa maza denaa
क़ंद-ए-मुकर्रर का मज़ा देनाقَنْدِ مُکَرَّر کا مَزَہ دینا
بہت مزہ دین، بہت لطف دینا.
qand-e-mukarrar ke maze lenaa
क़ंद-ए-मुकर्रर के मज़े लेनाقَنْدِ مُکَرَّر کے مَزے لینا
کسی بات کا دوبارہ لطف لینا، بہت لطف کرنا، لذت حاصل کرنا، بہت زیادہ شیرینی کے مزے لینا، نہایت لطف اندوز ہونا.