ریختہ ڈکشنری پر 'raah hamvaar' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"raah hamvaar" کے معنی
ریختہ لغت
raah hamvaar karnaa
राह हमवार करनाراہ ہَمْوار کَرْنا
مقصد کے حصول میں آسانی پیدا کرنا ، سبیل نکالنا ، کامیابی کی صورت نکالنا.
raah hamvaar honaa
राह हम्वार होनाراہ ہَمْوار ہونا
راہ ہموار کرنا (رک) کا لازم ، مشکل حل ہونا ، سبیل نکل آنا ، کام آسان ہونا
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند