لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ram jaane" کے معنی
ریختہ لغت
raam jaane
राम जानेرام جانے
(ہندو) خدا جانے ، خدا معلوم ، خدا کو خبر ہے.
bhaav na jaane raav
भाव न जाने रावبھاو نَہ جانے راو
بازاری نرخ کسی کے اختیار میں نہیں، حاکم نرخ نہیں جانتا جو چاہے قیمت دے
raah pa.De jaan.e yaa baah pa.De jaan.e
राह पड़े जानए या बाह पड़े जानएراہ پَڑے جانِئے یا باہ پَڑے جانِئے
آدمی کی اصلیت ہم سفر ہونے یا واسطہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے