لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ramziyyat" کے معنی
ریختہ لغت
ramziya
रम्ज़ियाرَمْزِیَہ
رمز (رک) سے منسوب یا متعلق ، رمزی ، راز داری کا ، مخفی .
ramziyaat
रम्ज़ियातرَمْزِیات
رمز نویس (رک) سے متعلق عِلم ، عِلم کا ایک شعبہ .
ramziyat
रमज़ियतرَمْزِیَت
مُصَوّری اور شاعری کی وہ طرز جس میں اشیاء اور خیالات کو اصلی رنگ میں پیش کرنے کے بجائے اشارات اور نشانات سے کام لیا جاتا ہے .
raziyyat
रज़िय्यतرَضِیَّۃ
رضی (رک) کی تانیث ، قابلِ تعریف ، قابلِ تعریف کام.