لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"rishvat-khor" کے معنی
ریختہ لغت
rishvat-KHor
रिश्वत-ख़ोरرِشْوَت خور
رشوت لینے والا، رشوت کھانے والا، ناجائزہ معاوضہ لینے والا، (تنخواہ دار یا اجیر)، حرام کی رقم کھانے والا، بدعنوان
عربی, فارسی
vishvaas kho denaa
विश्वास खो देनाوِشواس کھو دینا
اعتبار کھو دینا، بھروسے کے قابل نہ رہنا، لائق اعتبار نہ رہنا
rishvat-KHor jahannamii hai
रिश्वत-ख़ोर जहन्नमी हैرشوت خور جہنمی ہے
رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے