لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"rotii" کے معنی
ریختہ لغت
roTii
रोटीروٹی
کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان
roTii karnaa
रोटी करनाروٹی کَرنا
خوشی یا غمی کی تقریب میں لوگوں کو کھانا کِھلانا ، برادری کی ضِیافت کرنا (خاص کر کسی کی وفات کے چند روز بعد جو کھانا کِیا جاتا ہے اس کی نسبت زیادہ بولتے ہیں).
roTii jaanaa
रोटी जानाروٹی جانا
گُزر اوقات کا سہارا جانا.
پلیٹس لغت
H
H
مزید لغتیں
Hindi Dictionary

Madda
by Madda
Urdu Dictionary

Farhang-e-Amira
by Farhang-e-Amira

Farhang-e-Amira
by Farhang-e-Amira

Farhang-e-Asifia Vol 2
by Farhang-e-Asifia Vol 2

Farhang-e-Asifia Vol 2
by Farhang-e-Asifia Vol 2
