لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"saada-bayaa.n" کے معنی
ریختہ لغت
paayaan-e-sadii
पायान-ए-सदीپایانِ صَدی
صدی کے آخر کا، عوامی عقیدہ کہ چودھویں صدی کے آخری حصےمیں فتنہ وفساد کا دور دورہ ہوگا۔
jis ke peshe me.n baan vo ba.Daa shaitaan
जिस के पेशे में बान वो बड़ा शैतानجِس کے پیشے میں بان وہ بَڑا شَیطان
جس پیشہ ور کے نام کے ساتھ بان کا لفظ ہو (جیسے : فیل بان ، گاڑی بان وغیرہ) وہ اکثر بڑا شریر ہوتا ہے.
chhoTaa baasan chhalak pa.Daa
छोटा बासन छलक पड़ाچھوٹا باسَن چھَلَک پَڑا
بیوقوف تنگ ظرفی پر اتر آیا.