لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"saaf-dil" کے معنی
ریختہ لغت
saaf-dil
साफ़-दिलصاف دِل
عربی, فارسی
پاک باطن، بے ریا، مُخلص، کسی کی طرف سے من میں کوئی رنجش نہ رکھنے والا، سچا
saafii-dil
साफ़ी-दिलصافی دِل
صاف باطن ، بے ریا ، بے کپٹ ، بے کینہ.