لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"saaqii" کے معنی
ریختہ لغت
saaqii
साक़ीساقی
شراب کے جام بھر کے دینے والا جو ادبِ میں روایۃً ایک مرغوب و مطلوب کردار کے طور پر مزکور ہوتا ہے، پانی پِلانے پر مامور، سقّہ، حُقہ پلانے والا، گھر کے باہر اُجرت پر حُقہ پلانے والا آدمی، (مجازاً) معشوق، محبوب، صنم
saki
sakisaki
جنوبی امریکا کا جنس Pithecia یا Chiropotes سے تعلق رکھنے والا بندر جس کی جلد کا رواں موٹا ہوتا ہے اور دم گرفت کے ناقابل ۔.
kha.Dii-sakii
खड़ी-सकीکَھڑی سَکی
(کُشتی) جب حریف داہنے پینترے پر کھڑا ہو کر اپنا داہنا ہاتھ بڑھائے تو ظفر کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کی کلائی پکڑے اور اپنا داہنا ہاتھ حریف کے داہنے بازو کے اندر سے نکال کر اپنی طرف کو حریف کی کہنی پر رکھے اور اپنے بازو کو حریف کے بازو سے ملائے اور فوراً اپنے داہنے پیر کو حریف کے داہنے پیر میں اندر سے ڈال کر اپنی پنڈلی اور موزے سے حریف کی پنڈلی کو اپنی طرف کھینچے اور بازو سے کسی قدر بائیں طرف مڑتا ہوا آگے کو زور کرے حریف چاروں خانے چت گرے گا.
پلیٹس لغت
P
H
P
P
P