لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"safarnama" کے معنی
ریختہ لغت
safarnaama
सफ़रनामाسَفَرنامَہ
روزنامچہ یا ڈائری اوربیاض جس میں بالعموم سفر کے مشاہدات و حالات تاریخ وار درج کیے جائیں ، سفر کے حالت و واقعات و مشاہدات پر مشتمل کتاب
عربی, فارسی
sasarnaa
ससरनाسَسَرنا
سردی کے موسم میں گرم کپڑے سے محروم رہنا ، جاڑے میں گرم لِباس نہ ہونے کی وجہ سے تکلیف اُٹھانا ، ٹھٹھرنا ، سسیانا ، ہلنا ، سرکنا .
sabarnaa
सबरनाصَبَرْنا
صبر کرنا ، برداشت کرنا ، تحمُّل کا مظاہرہ کرنا.