لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"sailaanii" کے معنی
ریختہ لغت
sailaanii
सैलानीسَیلانی
سیر و تفریح کا شوقین، گھومنے پِھرنے والا، وہ شخص جو ایک جگہ نہ ٹکے، جہاں گرد، سیاح، رمتا
ruuh-e-sailaanii
रूह-ए-सैलानीرُوحِ سَیلانی
سیلانی رُوح (انسان کے جسم میں دو رُوحیں ہوتی ہیں ایک سیلانی جو سونے کے بعد نکل جاتی ہے دُوسری مقامی جس کے نِکل جانے کے بعد آدمی مر جاتا ہے).
sailaanii-faqiir
सैलानी-फ़क़ीरسَیلانی فَقِیر
جوگی ، درویش ، جہاں گرد ، مردِ سیّاح ، گھومتے پھرتے رہنے والا فقیر یا جوگی
sailaanii-jiiv.Da
सैलानी-जीवड़ाسَیْلانی جِیْوڑْا
سیر و سیاحت کا شوقین، سیر و تماشا میں مصروف و مشغول رہنے والا
پلیٹس لغت
H
H
H
H
H