ریختہ ڈکشنری پر 'samjhe.n.' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"samjhe.n." کے معنی
ریختہ لغت
KHudaa samjhe
ख़ुदा समझेخُدا سَمْجھے
۱. (بد دعا کے طور پر) خُدا سزا دے ، بدلہ دے ، خُدا غارت کرے.
KHuub-samjhe
ख़ूब-समझेخُوب سَمْجھے
(طنزاً) کچھ نہیں سمجھے
allaah samjhe
अल्लाह समझेاَللہ سَمْجھے
خدا غارت کرے، اللہ اس کا بدلہ لے، اللہ کی طرف سے اس کی سزا ملے
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند