لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"sarka.ndaa" کے معنی
ریختہ لغت
sarkanDaa
सरकंडाسَرْکَنْڈا
ایک قسم کی لمبی اور پتلی پتی والی گھاس کے پُھول ک اڈنٹھل جو دس بارہ فٹ لمبا اور ہاتھ کی اُن٘گلی کے برابر موٹا ہوتا ہے. عموماً چھّپر اور بعض دیگر چیزیں بنانےمیں کام آتا ہے. اس کیچھال کو مون٘جھ کہتے ہیں پیڑ جھنڈ کہلاتے ہی، بینڈ، سینٹھا، نوکل، لاط
سنسکرت
barkanda
बरकंदाبَرْکَنْدَہ
اکھاڑا ہوا، زمین کھود کر نکالا ہوا، جڑ سے اکھاڑا ہوا، اکھاڑ کے پھینکا ہوا
فارسی
پلیٹس لغت
H