لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ لغت
lakhnavii-dabistaan
लखनवी-दबिस्तानلَکْھنَوی دَبِسْتان
اُردو شعر و ادب کا وہ مکتبۂ فکر جس میں دبستانِ دہلی کے برعکس داخلیت سے زیادہ خارجیت کی ترجمانی زیادہ ملتی ہے.
lakhnavii-school
लखनवी-स्कूलلَکْھنَوی سکُول
رک : لَکھنوی دبستان.
husain
हुसैनحُسَین
حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت حسن کے چھوٹے بھائی کا نام جنہوں نے میدان کربلا میں شہادت پائی، جن کی شہادت کے غم میں ہر سال محرم کی دس تاریخ کو تعزیہ اٹھایا جاتا ہے
yaa-husain
या-हुसैनیا حُسَین
حضرت امام حسین علیہ السلام کو پکارنے کے لیے مستعمل، اے حسین (بطور ندا یا بطور استمداد)
No records found
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔