لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"servant" کے معنی
ریختہ لغت
your obedient servant
your obedient servantyour obedient servant
برط آپ کا فرماں بردار خادم، دستخط سے پہلے لکھا جانے والا عام فقرہ جس کا رواج اب بعض رسمی خطوط تک محدود ہے۔.
your humble servant
your humble servantyour humble servant
قدیم: برط آپ کا ادنٰی خادم، خط میں دستخط سے پہلے لکھا جانے والا یا طنز آمیز شائستگی کے اظہار کے لیے مستعمل فقرہ۔.