لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"shabbiir" کے معنی
ریختہ لغت
shabbiir
शब्बीरشَبِّیر
سریانی زبان کا لفظ ہے، نیک، خوبصورت، حسین، حضرت ہارون علیہ السلام کے دوسرے بیٹے کا نام، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے چھوٹے نواسے حضرت امام حسین کو اسی نام سے پکارتے تھے