لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"shabistaa.n" کے معنی
ریختہ لغت
shabistaan
शबिस्तानشَبِسْتان
شب باشی کی جگہ، رات بسر کرنے کا پر تکلف آراستہ ٹھکانا، خوابگاہ، خلوت خانہ، حرام سرا
فارسی
shabistaanii
शबिस्तानीشَبِسْتانی
شبستان سے متعلق ، حرام سرا کا.