لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"shah-maat" کے معنی
ریختہ لغت
shaah-maat
शाह-मातشاہ مات
شطرنج میں بادشاہ كو كشت دے كر مات كرنا ؛ (مجازاً) شكستِ فاش دینا ، زبان بند كرنا.
shah-maat
शह-मातشَہ مات
وہ کشت جس سے مات ہو جائے، ہرا دینے والی بازی ایسی چال چلنا جس سے مخالف کو شکست ہو جائے، ہوشیاری و مہارت سے مد مقابل کو ہرا دینے والی چال چلنا
فارسی
shak-maataa
शक-माताشک ماتا
इंद्र की माता, भार्गी