لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"shahkaar" کے معنی
ریختہ لغت
shahkaar
शहकारشَہْکار
بڑا کارنامہ، عظیم تخلیقی کارنامہ، کسی کام یا چیز کا بہترین نمونہ، کسی شخص کا بہترین کام، سب سے بڑا کارنامہ، کسی کام یا چیز کا بہترین نمونہ
فارسی
shahkaaraa
शहकाराشَہْکارا
بدکار عورت، فاحشہ، بے حیا اور بیباک عورت .