لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"shahpar" کے معنی
ریختہ لغت
shahkaar
शहकारشَہْکار
بڑا کارنامہ، عظیم تخلیقی کارنامہ، کسی کام یا چیز کا بہترین نمونہ، کسی شخص کا بہترین کام، سب سے بڑا کارنامہ، کسی کام یا چیز کا بہترین نمونہ
فارسی
shahparii
शहपरीشَہْپَری
ایسی پری یا حسین عورت جسے حسن و جمال میں دوسروں پر برتری حاصل ہو، پریوں کی ملکہ
فارسی