ریختہ ڈکشنری پر 'shaklan' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"shaklan" کے معنی
ریختہ لغت
shakla
शक्लाشَکْلَہ
کسی چیز کا ٹکڑا ؛ (معماری) لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا جو دیوار میں یا شہتیر کے نیچے وزن تقسیم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں .
shaklan
शक्लनشَکْلاً
ظاہری صورت کے لحاظ سے، شکل کے اعتبار سے، جہاں تک شکل کا تعلق ہے
shakkan
शक्कनشَکَّن
(عو) عورت جس کے مزاج میں بدظنی اور بد گمانی ہو دوسروں کی طرف سے کسی پر بھروسہ نہ کرتی ہو ، شک کرنے والی .
shakran
शक्रनشَکْرَن
کچّے امچور کی پر تکلف چٹنی جس میں نمک مرچ اور دوسرے مسالوں کے ساتھ کشمش چھوارے اور ادرک کے اضافہ کر کے قند اور سرکے کی چاشنی میں رچاتے ہیں چونکہ یہ چٹنی دورَسی ہونے کی وجہ سے بہت خوش ذائقہ اور عام پسند ہوتی ہے اس لیے اس کا نام نورتن رکھ لیا گیا ہے .
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند