ریختہ ڈکشنری پر 'shikasta-par' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"shikasta-par" کے معنی
ریختہ لغت
shikasta-par
शिकस्ता-परشِکَسْتَہ پَر
جس کے پر ٹوٹ گئے ہوں، شکستہ بال، بے بس، بے کس، کمزور، ضعیف
فارسی
shikasta-paa
शिकस्ता-पाشِکَسْتَہ پا
جس کے پان٘و ٹوٹے ہوئے ہوں، چلنے سے معذور
فارسی
paa-shikasta
पा-शिकस्ताپا شِکَسْتَہ
لفظاً: جس کا پان٘و ٹوٹ گیا ہو، جو چلنے پھرنے سے معذور ہو، مجازاً: بے بس، لاچار، معذور، جو توکل کرکے گوشہ نشین ہو جائے، کم آمیز
فارسی
shikasta-paa.ii
शिकस्ता-पाईشِکَسْتَہ پائی
چلنے سے معذوری ، بے بسی، پاؤں ٹوٹ جانا، اپاہج ہونے کی حالت، لاچاری
فارسی
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند