لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"shikaste.n" کے معنی
ریختہ لغت
namak-KHuurdan-o-namak-daa.n-shikastan
नमक-ख़ूर्दन-ओ-नमक-दाँ-शिकस्तनنَمَک خُوردَن و نَمَک داں شِکَستَن
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) نمک کھانا اور نمک دان توڑنا ، محسن کشی کرنا ، جس سے فائدہ اُٹھانا اسی کو نقصان پہنچانا ، جس ہانڈی میں کھانا اسی میں چھید کرنا ، جس کی گود میں بیٹھنا اسی کی ڈاڑھی کھسوٹنا