لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"shu.aa.e.n" کے معنی
ریختہ لغت
aafaaqii-shu'aa'e.n
आफ़ाक़ी-शु'आ'एँآفاقی شُعاعیں
روشنی کی وہ شعاعیں جو زمین پر ہر طرف سے یکساں پہنْچتی ہوں.
gaamaa-shu'aa'e.n
गामा-शु'आ'एंگاما شُعاعیں
تابکار مادے سے خارج ہونے والی اور اجسام میں نفوذ کرنے والی بہت چھوٹے طول موج کی شعاعیں جن کے خارج ہونے سے مرکزے کی توانائی کم ہو جاتی ہے.
zaraatii-shu'aa'e.n
ज़र्राती-शु'आ'एँذَرَّاتی شُعاعیں
(سائنس) جب ایکس ریز کسی مادے (Meterial) پر پڑتی ہیں تو اس میں سے جو دیگر شُعاعیں خارج ہوتی ہیں اُن کی ایک قسم.
پلیٹس لغت
A
P
P
P
P