لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"shu.uur-e-sajda" کے معنی
ریختہ لغت
sajda-e-shukr
सज्दा-ए-शुक्रسَجْدَۂ شُکْر
عربی
شکرانے کا سجدہ، دوگانہ نفل جو اللہ کا شکر گزار ہونے کے لیے ادا کیا جائے، شکر گزاری
dar-KHur-e-sajda
दर-ख़ुर-ए-सज्दाدر خور سجدہ
سجدہ کے قابل، سجدہ کے لائق، سجدہ کے مستحق
sajda-e-shukr bajaa laanaa
सज्दा-ए-शुक्र बजा लानाسَجْدَۂ شُکر بَجا لانا
شُکر کا سجدہ ادا کرنا ، اللہ کے لئے شُکر گُزاری کا اظہار کرنا .