لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"si.ngaar-ras" کے معنی
ریختہ لغت
si.ngaar-ras
सिंगार-रसسِنگار رَس
سرنگار رس، ہندی ادب کے ۹ رسوں میں سے پہلا رس، ہندی اصناف میں ایسی نظم جس میں عورت و مرد کے اِختلاط کا احوال لِکھا جائے، عاشقانہ نظم
سنسکرت
raam-sii.nghaa
राम-सींघाرام سِینگھا
ایک بڑا سِین٘گ جس میں سے بہت اُون٘چی آواز نکلتی ہے.
ran-si.nghaar
रन-सिंघारرَن سِنگھار
لڑائی کا بگل
ran-singaar
रन-सिंगारرَن سِن٘گار
(بان٘ک بنوٹ) بان٘ک کا ایک دان٘و