ریختہ ڈکشنری پر 'subuk-dosh' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"subuk-dosh" کے معنی
ریختہ لغت
subuk-dosh
सुबुक-दोशسُبُک دوش
جس کا کندھا بوجھ سے ہلکا ہو، مطمئن، آسودہ، سبک بار، نجات حاصل کرنے والا، چُھٹکارا پانے والا، کسی امر یا ذِمّہ داری سے فارغ ہو جانے والا، بری الذِمّہ، فارغ، لاتعقل، بے غم، آزاد، بے پروا
فارسی
subuk-doshii
सुबुक-दोशीسُبُک دوشی
گوشہ نشینی، فراغت، فرصت، بری الذمّہ ہونے کی حالت
فارسی
subuk-dosh karnaa
सुबुक-दोश करनाسُبُک دوش کَرْنا
فارغ کرنا ، بری الذمہ کرنا .
subuk-dosh honaa
सुबुक-दोश होनाسُبُک دوش ہونا
۱. کنارہ کش ہونا ، علیحدگی اَختیار کرنا ، فراغت پا لینا .
فارسی, ہندی
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند