لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"suhaagaa" کے معنی
ریختہ لغت
suhaagaa
सुहागाسہاگا
سفید رن٘گ کے ایک کھار کا نام جسے پہاڑوں سے لا کر پکاتے ہیں اور جو دھاتوں کے گلانے یا میل دُور کرنے کے کام آتا ہے نیز بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے، تنکار، سوڈیم بوریٹ
سنسکرت
suuhaaga
सूहागाسُوہاگَہ
سُہاگا ، تلکن کھار ، تنکار.
suhaagaa
सुहागाسُوہاگا
سُہاگا ، تلکن کھار ، تنکار.
suraagaa
सुरागाسُراگا
گائُے کی ایک قسم ؛ سُرہ گائے ، پہاڑی علاقے کی خُوبصورت ملائم بالوں کی گائے جس کی دُہ کی چونریاں اور مورچھل بناتے ہیں . یہ بیشتر تبّت ، تاتار اور کوہِ ہمالیہ کے پہاڑی علاقوں میں ہوتی ہے. گاؤدشتی ، مہا ، اوجٹا بن کی گا ئے کے ناموں سے مشہور ہے.
پلیٹس لغت
H