لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"sukh-chain" کے معنی
ریختہ لغت
aaKH thuu khaTTe hai.n
आख़ थू खट्टे हैंآخ تُھو کَھٹّے ہَیں
کوشش کرنے پر جب کوئی چیز نہ ملے تو من کو سمجھانے کے لئے اسے برا بتانے لگتا ہے
ghar sukh to baahar chain
घर सुख तो बाहर चैनگَھر سُکھ تو باہَر چَین
گھر میں آرام ملے تو باہر بھی آرام ملتا ہے، خوش اقبالی میں گھر میں بھی آرام ملتا ہے اور باہر بھی
dukh sukh bahan bhaa.ii hai.n
दुख सुख बहन भाई हैंدُکھ سُکھ بَہن بھائی ہیں